-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
یمنی مسلح افواج نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے: یحیی سریع
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے دو حساس صہیونی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ یمنی مسلح افواج کی جھڑپ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
-
بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست سے یمن کے مقابلے میں امریکہ کی شکست کی عکاسی ہوتی ہے: عبدالملک الحوثی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست یمن کے خلاف اس کی تباہ کن ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔
-
امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے علاقے میں مزید فوجی ساز و سامان و فوجیوں کی ترسیل علاقے میں موجود اس کے فوجیوں کی شکست کا ثبوت ہے۔