-
خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت؛ سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ اور ان کا میڈیا خطے میں مذہبی تعصبات کو بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی شاندار ریلیاں
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲دسیوں ہزار یمنی باشندوں نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں اور اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت ہی کی حمایت کی جانی چاہیے۔
-
ایلات بندرگاہ پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱یمنی فوج نے صیونی حکومت کے ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا زمینی حملہ، درجنوں شہید، غزہ پر قبضے کے خیال خام کو جلا کر خاک کر دیں گے، فلسطینی مجاہد
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲غزہ پٹی میں صہیونیستی حکومت کی جانب سے نسل کشی کی جنگ کے 711ویں دن بھی غزہ پٹی میں غیر فوجی آبادیوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوج نے غزہ کے خلاف زمینی جارحیت کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
-
دوحہ اجلاس کی کامیابی کا دار و مدار قطر کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات پر ہے: یاسر الحوری
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳یمن کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دوحہ عرب اسلامی اجلاس کا کمزور نتیجہ جرائم کے ارتکاب میں صیہونی حکومت کی حوصلہ افزائی کرے گا
-
قطر میں عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس، صیہونی حکومت کی سخت مذمت
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵قطر پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے بعد آج دوحہ میں اسلامی اور عرب ملکوں کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر ، غزہ، ایران، یمن، لبنان اورشام جیسے اسلامی ملکوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت جاری ، جڑواں بچے سمیت کئی شہید
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ اور دہشت گردانہ حملوں میں آج بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳غزہ میں مغربی خاص طور پر امریکی حمایت یافتہ بے لگام صیہونی کلنگ مشین نہتے فلسطینیوں کی جان لے رہی ہے جس کے نتیجے میں اپنی مادر وطن کی آزادی کی راہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب پینسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵"الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔