-
یمن کے فوجی ساز و سامان پر حملہ کیا گیا: امریکہ کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵دہشتگرد امریکی فوج کی مرکزی کمان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یمنی فوج کے فوجی ساز و سامان پر حملہ کیا ہے۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
یمنی مجاہدین نے کیا شکار ایک اور امریکی ڈرون
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے خلاف صرف موقف کے اعلان پر اکتفا کر رہے ہیں، یمنی حکومت اور عوام، مظلوم فلسطینی عوام کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
ہم غزہ کےعوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، یمن کے وزیردفاع
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت سے نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے۔
-
انصاراللہ یمن کے رہنما: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/05
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/04
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/03