-
صعدہ ، الجوف اور البیضا صوبوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ الجوف اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں-
-
سعودی اتحاد کو پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، یمن
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیاجا ئے گا۔
-
ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے بدرالدین الحوثی کا پیغام
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔
-
آرامکو اور سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائیل حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲یمنیوں کے ڈرون اور میزائیل حملوں پر آرامکو اور سعودی اتحاد سے وابستہ ذرائع نے چپ سادھ لی ہے: عالمی ذرائع ابلاغ
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب پر دو بیلسٹک میزائلوں اور سترہ ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
یمنی فوج مارب کے دروازے پر دستک دے رہی ہے ... تین طرف سے حملہ ... آزادی بس چند قدم دور
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کی فوج اور منصورہادی کی مستعفی حکومت کے عناصر کے درمیان شہر مآرب کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں چوہتر افراد مارے گئے ہیں -
-
جدہ ائرپورٹ عارضی طور پر پروازوں کیلئے بند
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹سعودی عرب نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جدہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کے لیے بند کردیا ہے۔
-
ریاض اور ابوظہبی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپیں
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جنوبی یمن سے سعودی اتحاد سے وابستہ مقامی مسلح گروپوں میں شدید لڑائی کی اطلاعات موصول ہورہی ہيں۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جیزان میں میزائیلی حملوں کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سعودی اتحاد نے جیزان میں یمن کی جانب سے میزائیل حملوں کا اعتراف کیا ہے۔