-
یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹یمن کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے سیاسی مذاکرات سے قبل یمنی عوام کے مسائل و مشکلات کا خاتمہ کرنے کے لئے یمن پر فضائی حملے بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
مآرب کے شمال سے یمنی فوج کی پیشرفت جاری، فرنٹ لائن کے پرخچے اڑ گئے
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس شمال کی جانب سے ملک کے صوبہ مآرب کی جانب پیشرفت کر رہی ہے اور الزور نامی قبیلے نے ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی مدد سے سعودی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو شکست فاش دے دی ہے۔
-
یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کے ملک کی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی جارحیتوں کے مقابلے میں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور یقینا یمن، امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مآرب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، متعدد علاقوں پر فوج کا قبضہ، ڈیفنس لائن زمین بوس...
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳یمن کے صوبہ مآرب میں جاری شدید جنگ کے بارے میں ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے مآرب شہر کے کئی اسٹراٹیجک پہاڑی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے اور یمنی فوج کے شدید حملوں کی وجہ سے سعودی اتحاد کی ڈیفنس لائن زمین بوس ہو گئی ہے۔
-
ایران، یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کرتا رہے گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہر اس اقدام اور عمل کا جو یمن کے عوام کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا باعث بنے حمایت کرے گا۔
-
یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے: انصاراللہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔