-
ٹرمپ اسرائیل اور سعودی عرب کے مفاد میں علاقے میں بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں: یمن
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ علاقے کی صورت حال بحرانی کر کے اسرائیل اور جارح سعودی عرب کو اس کا فائدہ پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱کہتے ہیں کہ یمن کی خوشیاں سعودی عرب سے نہیں دیکھی جاتیں اور اُس نے گزشتہ چھے برسوں سے جاری اپنی جارحیت کے دوران جی توڑ کوشش کی کہ یمنی عوام کی خوشیوں کو اُن سے چھین کر انہیں اپنی خواہشوں کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کردے مگر وہ ناکام رہا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں گزشتہ روز ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جو یقینا سعودی مزاج پر بار بنا ہوگا۔
-
امریکی پابندیوں کے غیرقانونی ہونے پر زور
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے، عوام غیر ملکی غاصبوں اور قابضوں کے خلاف احتجاج کریں: یمنی حکام
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔
-
جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کو ایک اور بڑا جھٹکا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵یمن، منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے ہیں۔
-
یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: علی الحوثی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن میں انجام پا رہے جرائم کا اصل ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے یمن میں ایران کے سفیر پر پابندی لگائي، ایک پاکستانی شہری بھی پابندیوں کی زد میں
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں ایران کے سفیر کا نام اپنی پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔
-
سعودی اہداف یمنی فوج کے حملے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا جوابی حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔