-
چھے سال کے بعد بھی یمنی جوانوں کے حوصلے بلند
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳یمن کے نہتے اور بے دفاع عوام پر مسلط کردہ جنگ کو چھے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجو یمنی جوانوں میں وطن کے دفاع جذبہ ماند نہیں پڑا ہے۔
-
آل سعود کی مہربانیاں!
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔
-
یمن، جزیرہ سقطری میں سعودی عرب کی فوجی سرگرمیوں ميں اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷سعودی عرب نے جزیرہ سقطری میں تازہ دم فورس اور جدید ترین ہتھیار روانہ کئے ہيں
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کا کامیاب آپریشن
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲یمنی ذرائع نے سعودی اتحاد کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی ایک بڑی کامیابی کی خبردی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰یمنی ذرائع نے اس ملک کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
عرب امارات کے جرائم سے تنگ آئے یمنی عوام
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸متحدہ عرب امارات کے جرائم سے تنگ آ چکے یمنی صوبے شبوہ کے شہریوں نے ان سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد الحدیدہ کو تباہ کرنے کے درپے، ایک دن میں دوسو حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴یمن پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی اتحاد یمن کے صوبۂ الحدیدہ کو ویرانے میں تبددل کر دینا چاہتا ہے۔
-
یمن میں ایران کے سفیر کی تعیناتی سے سعودی عرب سخت طیش میں
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱یمن میں ایران کے سفیر نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کو سونپ دیے۔
-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔