-
صوبہ مآرب اور البیضاء پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی جبکہ دوسری جانب یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی آئل ٹینکروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰جارح سعودی اتحاد بین الاقوامی دباؤ کے بعد یمن کے تین آئل ٹینکروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔
-
یمنی فورسز نے پھر سعودی عرب کے اندر وسیع ڈرون حملے کیے
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸یمن کی فوج نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز سعودی عرب کے اندر ڈرون طیاروں کے ذریعے وسیع پیمانے پر حملے کیے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے فوجی اور سرکاری اہداف پر حملوں کا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں اور سرکاری اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کی انتہا 24 گھنٹوں میں 105 حملے
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 105 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
جارحین کے ناجائز فائدہ اٹھانے کے سلسلے کو جلد ہی ختم کردیں گے: یمن کے وزیر دفاع
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ڈرون اور میزائلی حملوں کے ذریعے انتقامی کارروائیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی جارحین کی جانب سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، 4 یمنی شہید
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶جارح سعودی اتحاد کے آلہ کاروں نے صوبہ مآرب پر حملہ کر کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد کو شہید کردیا۔
-
یمنی فوج کی زبردست کاروائی، 400 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے البیضاء اور مآرب صوبوں کے 400 مربع کیلومیٹر کے علاقوں کو آزاد کرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 24 گھنٹوں میں 48 حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
یمن کی وزارت صحت کا انتباہ، سعودی عرب باز نہ آیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷یمن کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی جنگی اتحاد نے تیل لانے والے جہازوں کو روکے رکھا تو پھر یمن کے اسپتال مریضوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائیں گے۔