SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی حملوں اور یمنی مزاحمت کا سلسلہ جاری

    سعودی حملوں اور یمنی مزاحمت کا سلسلہ جاری

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے متعدد حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری

    سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں من جملہ الحدیدہ اور مأرب پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  •  سعودی اتحاد کے سامنے یمن نے شرط لگا دی

    سعودی اتحاد کے سامنے یمن نے شرط لگا دی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    یمن کے امن مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امن سمجھوتے کا دارو مدار سعودی جنگی اتحاد کی جانب سے حملے بند اور محاصرہ ختم کرنے کے ٹھوس فیصلے پر منحصر ہے۔

  • سعودی اتحاد جنگ ختم کرنے پر مائل نہیں: انصاراللہ

    سعودی اتحاد جنگ ختم کرنے پر مائل نہیں: انصاراللہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    تحریک انصار اللہ کے انفارمیشن سینٹر کے نائب سربراہ نے یمنی شہروں اور صوبوں پر جارح سعودی اتحاد کے دوسو پچاس سے یادہ حملوں کو امن مذاکرات میں اس اتحاد کی عدم دلچسپی کا ثبوت قرار دیا ہے

  • سعودی اتحاد کو بڑی شکست، متعدد آلہ کار فوجی ہلاک

    سعودی اتحاد کو بڑی شکست، متعدد آلہ کار فوجی ہلاک

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے یمن کے شمالی علاقے قنبورہ کی جانب سعودی اتحاد کی پیشقدمی کو روکتے ہوئے اسے کافی نقصان پہنچایا۔

  • یمن، اپنے ہی دعووں کو روند رہا ہے سعودی عرب

    یمن، اپنے ہی دعووں کو روند رہا ہے سعودی عرب

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹

    جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں من جملہ دارالحکومت صنعا پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  • یمن، اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا رہا ہے سعودی اتحاد

    یمن، اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا رہا ہے سعودی اتحاد

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  • یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

    یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔

  • کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون

    کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶

    موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

    دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

  • پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو

  • تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS