-
سعودی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶سعودی ذرائع نے جنوبی سرحدوں پر اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے حملوں کا نشانہ بن کر آٹھ سو بچے مکمل طور پر معذور ہوچکے ہیں۔
-
سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن سے سوڈانی فوج واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن سے اپنی فوج واپس بلانے کے سوڈانی وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
سعودی عرب کے 2 ڈرون طیارے تباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 جاسوس ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰یمن کی آئیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد ، ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل تیرہ بحری جہازوں کو بدستور روکے ہوئے ہے-
-
یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
جارح اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی ایک اور کامیابی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں سعودی انٹلیجنس کا گھناونا منصوبہ ناکام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی انٹیلجنیس کے ایک تخریبی منصوبے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲سحر نیوزرپورٹ