-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نےگذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر بیاسی بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سےالحدیدہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶جارح سعودی اتحاد صوبہ الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے اس درمیان یمنی فوج کا ایک وفد مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے اردن پہنچ گیا ہے
-
دشمن جنگ بندی سے خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کررہا ہے: یمنی وزیر اطلاعات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳یمن کی قومی حکومت کے وزیراطلاعات نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ابھی جنگ بندی نہیں ہوئی ہے کہا کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کو اپنے حق میں استعمال کررہا ہے
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن میں فائربندی اور سعودی اتحاد کی خلاف ورزیاں
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔
-
یمن میں جازح سعودی اتحاد کے ہاتهوں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن صنعا پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے : انصار اللہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دشمن نے صنعاء پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے فوجی حملوں کی تیاری کر رکھی تھی۔
-
جارح سعودی اتحاد نے 118 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے میں ایک سو اٹھارہ بار جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے