SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمنی فوج نے صوبہ الجوف کی آزادی کی تفصیلات جاری کر دی

    یمنی فوج نے صوبہ الجوف کی آزادی کی تفصیلات جاری کر دی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں فجر الصحراء نامی آپریشن کی تفصیلات بیان کیں۔

  • یمن کی جنگ آخری مرحلے میں

    یمن کی جنگ آخری مرحلے میں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور یمن پر جارحیت سعودی عرب اور امارات کے حق میں نہیں ہے اس لئے انھیں چاہئیے کہ وہ امن و صلح کی جانب قدم بڑھائیں۔

  • اقوام متحدہ کا اعتراف، یمن میں عام شہریوں کو بنایا گیا نشانہ

    اقوام متحدہ کا اعتراف، یمن میں عام شہریوں کو بنایا گیا نشانہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    اقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کے حملوں میں عام یمنی شہریوں کی شہادت کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کی ہلاکت

    یمن میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کی ہلاکت

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    یمن کی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی

    یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے

    سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے۔

  • یمن کا صوبہ الجوف مکمل طور پر آزاد

    یمن کا صوبہ الجوف مکمل طور پر آزاد

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے الجوف کی مکمل آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی افواج دشمن کے مقابلے میں نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔

  • یمن سے بڑی خبر، صوبہ الجوف پوری طرح سے آزاد، دشمنوں کو شدید نقصان

    یمن سے بڑی خبر، صوبہ الجوف پوری طرح سے آزاد، دشمنوں کو شدید نقصان

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فجر الصحراء نامی آپریشن کے دوران صوبہ الجوف کے کچھ صحرائی علاقوں کو چھوڑ کر پورے علاقے کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری

    جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔

  • یمنیوں کے حملے سے امریکا سیخ پا، 70 ہزار امریکیوں کی جان کی دہائی دی

    یمنیوں کے حملے سے امریکا سیخ پا، 70 ہزار امریکیوں کی جان کی دہائی دی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲

    سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے نے سعودی اتحاد پر یمنیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS