SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کو شکست

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کو شکست

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے ناکام بنا دیا۔

  • شہید حسن ایرلو کو خراج عقیدت

    شہید حسن ایرلو کو خراج عقیدت

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    یمن کی قومی حکومت کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو نے شجاعت و شہامت کی تاریخ رقم کی ہے ۔

  • یمنی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی

    یمنی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱

    فوجی ذرائع نے شہر مآرب کے اطراف میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جارح سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کے مارے جانے کی خبردی ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ کیا ہے

  • الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے

    الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی عرب یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا: بن حبتور

    سعودی عرب یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا: بن حبتور

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴

    یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔

  • یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا کے باعث انتقال

    یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا کے باعث انتقال

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے لئے صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کورونا وایرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے

  • صنعاء ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کی تین بار بمباری

    صنعاء ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کی تین بار بمباری

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔

  • یمن پر سعودی جارحیت اور جارحیت کا جواب

    یمن پر سعودی جارحیت اور جارحیت کا جواب

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ

    جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵

    جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

    غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

    ۵۰ minutes ago
  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS