-
برطانیہ میں بریگزٹ کی مخالفت
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
نوڈیل بریگزٹ کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱یورپ کی طاقتور ترین لابی، ایشین ٹریڈ فیڈریشن نے خـبردار کیا ہے کہ نوڈیل بریگزٹ کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ایران اور روس کی کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ایران اور روس کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری شعبے میں باہمی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
-
جرمنی، ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے پُرامید
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹جرمنی کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر ایران کے تیسرے قدم کے رد عمل میں کہا ہے کہ ابھی بھی کوئی حل نکالنے کیلئے وقت باقی ہے تاہم یورپ کے بس میں نہیں کہ اسے اکیلا انجام دے۔
-
ایران تکنیکی شعبے میں ایٹمی معاہدے کے وعدوں میں کمی کے آخری مرحلے میں داخل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سات جولائی کو ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے یورپی ملکوں کو دی گئی اپنی ساٹھ روزہ مہلت ختم ہوجانے کے بعد، یورینیم کی افزدودگی کی سطح تین آعشاریہ چھے سات فی صد (3.67) سے بڑھانے کا آغاز کردیا ہے-
-
یورپ کی وعده خلافیوں پراٹھائے جانے والے تیسرے قدم کی وضاحت
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی جانب سے فرانس کے منصوبے کی مخالفت اور نئی پابندیوں کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور آخرکار وہ آٹھ مئی 2018 کو اس سمجھوتے سے نکل گئے- بعد کے مرحلے میں ٹرمپ حکومت نے دو مرحلوں میں ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کردیں اور اسی طرح ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کے منصوبے کی مخالفت کی ہے-
-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔
-
برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ پر شکست
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر پہلی ہی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ہاؤس کا انتظام براہ راست سنبھالنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔