-
ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا انتظار نہیں کرے گا
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر یورپ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا مزید انتظار نہیں کرے گا۔
-
ایران کسی کی شرط کو قبول نہیں کرتا، ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کوئی ایسا ملک نہیں جو کسی کی شرط قبول کرے اور ایران داخلہ اور خارجہ معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتا۔
-
ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر اسپین کی تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵یورپی ممالک بدستور ایران جوہری معاہدے کا تحفظ اور اس پر عمل در آمد چاہتے ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود یورپ کیلئے ایرانی پروازوں کا سلسلہ جاری
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳یورپ کیلئے ایرانی پروازوں کا سلسلہ بغیر کسے رکاوٹ کے جاری ہے۔
-
یورپ امریکہ کے ہاتھوں یرغمال
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴روس نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی پالیسیوں سے پورے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک روسی میزائلوں کے نشانے پر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰امریکہ اور روس کے مابین ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔
-
ٹرمپ نے یورپ سے کیا انوکها مطالبہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے ساتھ یورپی یونین کے مذاکرات کے لئے یورپی پارلیمان کی شرط
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷یورپی پارلیمان کے ارکان نے امریکا کے ذریعے یورپ کی آٹو موبائل صنعت کے خلاف دھمکیوں اور اسٹیل نیز زرعی اشیا پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپ کو اپنے وعدے پر عمل کرنا ہوگا: ایران
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ ایران سے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے، بہرام قاسمی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔