-
یورپ کی ایران سے ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل کی خریداری
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲ایران نے جنوری دو ہزار سولہ سے لے کر اب تک فرانس کی ٹوٹل کمپنی، اسپین کی سپسا کمپنی اور روس کی لیتاسکو کمپنی کو ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل بیچا ہے۔ دو ہزار بارہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ سے پہلے یورپ ایران سے روزانہ آٹھ لاکھ بیرل خام تیل خریدتا تھا۔
-
دہشت گردانہ حملے کرنے کے لیے چار سو داعشی یورپ میں داخل
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے چار سو افراد کو حملے کرنے کے لیے یورپ روانہ کیا ہے۔
-
بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان مشکل صورتحال سے دوچار
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔
-
مریخ پر حیات کا پتہ لگانے کے لیے خلائی مشن روانہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱یورپ اور روس نے مریخ پرحیات کا پتہ لگانے کی غرض سے ایک مشترکہ خلائی مشن روانہ کر دیا ہے۔
-
یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں: یورپی یونین کی پولیس یورو پول
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵یورپی یونین کی پولیس یورو پول کا کہنا ہے کہ یورپ میں داعش کے پانچ ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ عناصر موجود ہیں۔
-
ایران اور اٹلی کے درمیان مزید چار سمجھوتوں پر دستخط
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱ایران اور اٹلی نے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مزید چار اہم سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران اور یورپی یونین کے درمیان مختلف مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲ایران اور یورپ کے درمیان اعلی سطحی بات چیت کی غرض سے تہران کا دورہ کرنے والی یورپی یونین کے امورخارجہ کی ڈپٹی انچارج ہیلگا اشمید نے دوطرفہ تعلقات اور اہم ترین علاقائی معاملات کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور یورپی یونین کے درمیان تہران مذاکرات
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶ایران اور یورپی یونین کے درمیان تہران میں پیر کے روز اعلی سطح کے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
یورپ نے وعدہ خلافی کی تو ایران اپنا ایٹمی پروگرام اپ گریڈ کر دے گا: علی اکبر صالحی
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ اور یورپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی صورت میں اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے سے زیادہ بلند سطح پر جاری رکھے گا اور اس کو اپ گریڈ کرے گا۔
-
یورپ میں زیکا وائرس کے بارے میں انتباہ ، ایک امریکی اس وائرس کا شکار
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے امریکا میں ایک فرد کے زیکا وائرس میں مبتلا ہونے کی رپورٹ ملنے کے بعد یورپی ممالک میں موسم بہار اور سرما میں اس بیماری کے پھیلنے کی بابت خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیماری کی روک تھام کے لئے بروقت اقدامات انجام دیں۔