SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • ایٹمی معاہدے کے تعلق سے پورپ پر تنقید

    ایٹمی معاہدے کے تعلق سے پورپ پر تنقید

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی

    پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی۔

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں

    ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدہ ایران کے دم پر باقی ہے، ورنہ یورپ نے کچھ نہیں کیا: عباس عراقچی

    ایٹمی معاہدہ ایران کے دم پر باقی ہے، ورنہ یورپ نے کچھ نہیں کیا: عباس عراقچی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸

    جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی نیک نیتی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، آئی اے ای اے کی تمام رپورٹس ایران کی جانب سے معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے کی تائید کرتی ہیں۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی۔

  • نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی

    نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پراعتماد کیا اور انہیں آگے بڑھایا، یہ بات قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تحریری پیغام فرمائی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ

    ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸

    اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے ٹریگر میکینزم کو فعال بنانے کی درخواست واپس لیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل طور سے عملدرآمد اور اسکی تقویت کے لئے کوشاں رہیں۔

  • یورپی ٹرائیکا کا جواب

    یورپی ٹرائیکا کا جواب

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • کورونا کے باعث ہر منٹ پر دو امریکیوں کی موت، ویکسینیشن بھی نسلی بنیادوں پر جاری

    کورونا کے باعث ہر منٹ پر دو امریکیوں کی موت، ویکسینیشن بھی نسلی بنیادوں پر جاری

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر واشنگٹن نے روس اور دیگر ملکوں سے ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • امریکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کو تیار

    امریکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کو تیار

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵

    امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلے گا۔

  • ایران کے اقدامات جوابی ہیں،معاہدہ مؤثر ہونے کے لئے امریکی و یورپی اقدامات چاہتا ہے: جواد ظریف

    ایران کے اقدامات جوابی ہیں،معاہدہ مؤثر ہونے کے لئے امریکی و یورپی اقدامات چاہتا ہے: جواد ظریف

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸

    وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کے اقدامات جوابی ہیں ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ تین یورپی ملکوں ، برطانیہ، فرانس سے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے کوشش کےبجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں اور امریکا کی غیر قانونی پابندیاں ختم کرائیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

    ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

    ۵ seconds ago
  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS