-
یوکرین، ہندوستانی طلبہ کو نکالنے کا عمل جاری، ایک طالبعلم کی موت پر حکومت کی سرزنش
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱ہندوستان کی حکومت مخالف جماعت کانگریس نے یوکرین سے ہندوستانیوں کو باہر نکالنے میں حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ نہیں کرے گا: جوبائیڈن
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین سے خطاب میں کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین یوکرین کے بارے میں غلط اندازوں کا شکار ہو گئے تاہم یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ آرائی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے دارالحکومت کی ایف کے علاقے شوچنکیفسکی میں مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روس کے میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تاہم عمارت تباہ نہیں ہوئی۔
-
یوکرین یورپی یونین میں شامل، یوکرینی صدر روسی صدر سے مذاکرات کو تیار
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷یورپی یونین میں شمولیت کے لئے یوکرین کی درخواست کو تسلیم کر لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب یوکرینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
عید مبعث کے موقع رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرین مذاکرات ختم
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین پر کب تک حملے کرتا رہے گا روس، وزیر دفاع کا بیان سامنے آ گیا+ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے تک فوجی آپریشن جاری رکھیں گے۔
-
56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں ہماری ہی فتح ہوگی۔
-
ایران کے ساتھ صلاح و مشورہے کا عمل جاری رہے گا: شامی صدر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰شام کے صدر نے علاقے کے حالات کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل صلاح و مشورے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا پانچواں دن
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ