-
شام میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔
-
شام میں امریکا کا ڈرٹی گیم، دہشت گردوں کو دیئے اہم ہتھیار
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶شام کے جنوبی مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ معاویر الثورہ کے ٹھکانوں پر روس کے حالیہ حملوں کے بعد مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا، ان دہشت گردوں کو ہیمارس میزائلوں سے لیس کر رہا ہے۔
-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
عراق، امارات کی گیس کمپنی پر تیسرا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر ایک دن میں تیسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا، اسقاط حمل کے فیصلے کے خلاف مظاہروں میں شدت، امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸اسقاط حمل کے خلاف امریکی سپریم کورٹ کے نئے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور میڈیا ذرائع نے امریکی دارالحکومت، واشنگٹن، ڈی سی سمیت کچھ امریکی شہروں میں ریلیوں کی اطلاع دی۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔
-
عراق، الحریر بیس میں امریکا کی مشکوک مشتبہ نقل و حرکت کا انکشاف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷ایک باخبر عراقی سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی قافلے کی شام سے عراقی کردستان کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت در اندازی ہوئی ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔