-
روس اور چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، نام نہاد سپر پاور کا برا حال
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲امریکا نے غزہ کے بارے میں اپنی یک طرفہ قرار داد روس اور چین کی جانب سے ویٹو کئے جانے کا محرک سیاسی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت سے امریکا تشویش میں مبتلا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کے پیشرفت نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
یمن نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر کتنے حملے کئے؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائـب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں نے گذشتہ سال نومبر سے اب تک خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر پچاس بار حملہ کیا ہے۔
-
الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر من گھڑت ہے: حماس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس نے الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔
-
ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پرامریکی تشویش کی اہم وجہ سامنے آ گئی؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ نے ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں ملکوں کی شراکت داری عالمی پیغامات کی حامل ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد درحقیقت رفح پر حملے کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل ہے: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد کے بارے میں کہا ہے کہ اس کے مسودے میں رفح پر حملے کے لئے اسرائیلی حکومت کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔
-
بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵امریکی فضائیہ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بحرالکاہل میں ایک ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔
-
نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔