-
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، غزہ میں اسرائیلی فوجی ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایک امریکی خبر رساں ادارے نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے ابھی بہت دور ہے۔
-
امریکی جارحیت عراق کے اقتدار اعلی اور سلامتی کی کھلی خلاف ورزی ہے: عراقی صدر
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳عراق کے صدر اور وزیراعظم نے الگ الگ بیان میں، بغداد میں الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم ہلاک پانچ زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷امریکی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
-
عراقی رضاکار فورس پر دہشت گرد امریکیوں کا حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳خبر رساں ذرائع نے بغداد کے مشرق میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر غاصب امریکہ کے حملے کی اطلاع دی ہے ۔
-
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
-
اگر امریکہ نہ ہوتا، اسرائیلی تجزیہ نگار کا دلچسپ تبصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیل پتھروں اور ڈنڈوں سے جنگ کر رہا ہوتا۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر امریکہ کا فضائی حملہ ، پانچ افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر آج فضائی حملہ ہوا ہے-
-
امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے 2024 کیلئے اپنے جوہری پروگرام کا اعلان کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ سن دو ہزار چوبیس میں اس کا جوہری پروگرام جاری رہے گا اور پیویانگ ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳یمن کی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف مزید آپریشن کی اطلاع دی ہے۔