-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ڈرون MQ9 مار گرایا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹یمن کی مسلح افواج نے بدھ کی شب اپنی آبی حدود میں امریکی جاسوس ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرایا ہے۔
-
اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔
-
امریکہ ایرانوفوبیا پھیلا کرعلاقے میں ڈرون نیٹ ورک قائم کرنے کے درپے
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نمائندے ابوالفضل عموئی نے کہا کہ امریکہ ایرانو فوبیا پھیلا کر علاقے میں اپنا ڈرون نیٹ ورک قائم کرنا چاہتا ہے۔
-
بہتر ہوگا امریکہ ماضی سے سبق لے اور فضول بیان بازی نہ کرے: ایران آرمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں بخوبی پتہ ہے کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا لفظ استعمال کئے جانے کی بھی انھیں قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔
-
ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
-
یمنی فورسز نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے «الوادی» میں امریکہ کے پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
امریکی MQ1 جو دو روز قبل یمنی میزائل کا شکار ہوا۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶یمنی فورسز جو اب تک جارح سعودی اتحاد کے سیکڑوں ڈرون طیارے سرنگوں کر چکی ہے، اُس نے دو روز قبل ایک اور امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
اسرائیلی فوجی جنرل کا اعتراف، ڈرون صنعت میں ایران بہت طاقتور ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونی فوج کے سینئر جرنل کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے کی صنعت میں زبردست توانائی رکھتے ہیں۔
-
جنوبی مآرب میں القاعدہ کے اہم ترین اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس جنوبی مآرب میں شدید جنگ کے بعد اس علاقے میں القاعدہ دہشتگرد گروہ کے سب سے اہم اڈے کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون ڈھیر
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔