-
اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین کی خدمت ہمارے لئے اعزاز ہے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں۔
-
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا، جس کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ملکوں میں موجود خانۂ فرہنگ میں زیارت، نذر اور وقف کےلئے ادارہ قائم کئے جائیں گے۔
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پروگرام عاشقان اہل بیت (ع) ہفتہ 16 ستمبر
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2023
-
عاشقان اہلبیت ع - مشہدالمقدس سے براہ راست / پروگرام 4
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶نشرہونے کی تاریخ 26/ 9/ 2022
-
عاشقان اہلبیت ع - مشہدالمقدس سے براہ راست / پروگرام 3
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹نشرہونے کی تاریخ 25/ 9/ 2022
-
"عاشقان اہلبیت ع" مشہدالمقدس سے براہ راست خصوصی نشریات /4
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ : 30 صفر 1441 - 29/10/2019
-
"عاشقان اہلبیت ع" مشہدالمقدس سے براہ راست خصوصی نشریات /3
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۲نشر ہونے کی تاریخ : 29 صفر 1441 - 28/10/2019
-
"عاشقان اہلبیت ع" مشہدالمقدس سے براہ راست خصوصی نشریات /2
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰نشر ہونے کی تاریخ : 28 صفر 1441 - 27/10/2019
-
"عاشقان اہلبیت ع" مشہدالمقدس سے براہ راست خصوصی نشریات /1
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ : 27 صفر 1441 - 26/10/2019