-
امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷امریکہ نے شامی کردوں پر ترکی کا حملہ روکنے کے لئے ترکی اور شام کی مشترکہ سرحدوں کے قریب صوبہ الحسکہ کے مضافات میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
-
ادلب کی آزادی قریب ہے، ترجمان شامی فوج
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں پر موت بن کر برسے روسی جہنم میزائل+ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰روس کی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ مارچ دو ہزار چودہ سے عراق و شام پر امریکی اتحاد کے ہونے والے حملوں میں بارہ سو ستّاون عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔