-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیلا روس کے فوجیوں کی روس میں ٹریننگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵یوکرین کی جنگ تمام تر سیاسی ، فوجی، اقتصادی، سماجی اور حتی ثقافتی اثرات کے ساتھ چودھویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔
-
روس نے نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان کیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
بیلاروس کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵انٹرنیشنل ملٹری گیم کے ڈرون مقابلے ایران کی میزبانی میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
ایک طرف کی ایف - ماسکو کے درمیان مذاکرات دوسری طرف دو شہروں پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹بحران کا خاتمہ کرنے کے لئے بیلاروس کی میزبانی میں روس-یوکرین مذاکرات کار وفود کی کوششوں کے باوجود جنگ کی آگ مستقل بھڑکی ہوئی ہے اور جنگ کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ شہر بردیانیسک پر روسی فوج نے قبضہ کر لیا ہے۔