-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں دو طرفہ موضوعات، ایٹمی مذاکرات اور علاقائي تغیرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی قاتل دہشتگرد صیہونی حکومت کی ڈھال بنے امریکا اور برطانیہ، یمن پر کی وحشیانہ بمباری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین فضائی حملے کی خبر ہے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی استقامت بدستور جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/24
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انداز جہاں: یمن پر جارحیت اور جوابی کارروائیاں
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/22