-
سیاسی پپٹ شو - گینگسٹرز کا تماشہ / 4
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2019
-
انتقام قریب ہے! ۔ کارٹون
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری:اگر دہشتگرد ٹولے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پیسوں سے پاکستان میں اپنے اڈے بنا کر ایران کے اندر اپنے عناصر کے ذریعہ اس قسم کی دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے کی کوشش کریں گے تو ایران کی آتش انتقام انکی نسلوں کو نابود کر دے گی!
-
سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔میجر جنرل باقری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک بد امنی اور دہشتگرانہ کاروائیوں کے تعلق سے ان کے رویہ کے مقابلے جو ایران کا صبورانہ رد عمل رہا،اب اس کا زمانہ ختم ہو رہا ہے۔
-
انتقام کا انتظار کرو! ۔ کارٹون
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔اس سے قبل انہوں نے دہشتگرانہ حملے میں ملوث عناصر سے سخت انتقام لینے کا اطمینان دلایا تھا۔
-
انقلابی حرارت سے امریکی جھلسے ۔ کارٹون
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ سے امریکی حکام خاصے تلملا اٹھے ہیں ۔ اس سے قبل وہ کئی بار یہ اعلان کر چکے تھے کہ ہم یہ نوبت نہیں آنے دیں گے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی چالیسیوں سالگرہ منائے!جان بولٹن کو بالخصوص ایران دشمنی کا عارضہ لاحق ہے جس کے سبب وہ اسلامی نظام کے زوال کا خواب وقتا فوقتا دیکھتے رہتے ہیں۔
-
سیاسی پپٹ شو - گینگسٹرز کا تماشہ / 3
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2019
-
امریکی کٹھپتلی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷خود کو ایران کا شاہ سمجھنے اور کہلانے والے محدمد رضا پہلوی کی حیثیت ایک کٹھپتلی سے بڑھ کر نہیں تھی۔حد تو یہ تھی کہ سفیر جیسا ہر امریکی عہدے دار خود کو ایران میں ’’شاہ ایران‘‘ سے برتر و بالاتر سمجھتا تھا۔
-
ہم ایران پر نظر رکھنا چاہتے ہیں ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں اپنی افواج اس لئے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہاں سے ایران کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں!!! عجیب بات یہ کہ بعض امریکی عہدےداروں نے اپنے صدر کے اس بیان سے اظہار بیزاری کیا ہے!
-
سیاسی پپٹ شو- گینگسٹرز کا تماشہ / 2
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2019
-
سیاسی پپٹ شو- گینگسٹرز کا تماشہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 01/ 02/ 2019