-
ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی و صیہونی سازش
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/16
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: تہران میں افغانستان سے متعلق اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/15
-
تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔
-
انداز جہاں: ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/14
-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/13
-
انداز جہاں: شام میں امریکی اور صیہونی سازش کا ایک سال
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/11