SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

China

  • ایرانی بحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا

    ایرانی بحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔

  • چین نے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

    چین نے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے

  • رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا

    رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

  • غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے؛ چین

    غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے؛ چین

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ ہے، خبردار کیا کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے اس پٹی کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے نہ صرف امن قائم نہيں ہوگا بلکہ کشیدگی میں بھی اضافہ ہوگا۔

  • برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت

    برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔

  • برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا

    برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-

  • بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

    چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔

  • لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک

    لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔

  • امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟

    امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
    پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
    ۲ hours ago
  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
  • مخالفین کو سختی سے کچلا جائے؛ ٹرمپ
  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS