-
شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر بمباری
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲شام میں جاری جھڑپوں میں دو دنوں میں ایک ہزار افراد کی جان چلی گئی۔
-
اسرائیل کے حملوں کا استقبال کرنے والے الجولانی شامی عوام پر برسا رہے ہیں گولیاں، شام کے حالات ہوئے بدتر، کئی علاقوں میں شدید جھڑپیں، درجنوں ہلاک اور زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔
-
شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔
-
کیا شام میں ایران اپنے سفارت خانے کی بحالی کرے گا؟ حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے دیا جواب
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حکام کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسی کے پیش نظر سفارتخانے کی ممکنہ بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔