-
سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶شمالی کردفان، سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک اور تین شہری زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں طوفان فرن سے پہلے، اسٹور کے شیلف خالی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴امریکہ میں موسم سرما میں آنے والے فرن طوفان کے انتباہ کے بعد حنرل اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں اور لوگ دودھ کی بوتل تک خریدنے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں
-
افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزارنے پر مجبور: اقوام متحدہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزار رہے ہیں۔
-
غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور ان میں سے درجنوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔
-
غزہ میں غذائی قلت تشویشناک؛ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے اور غزہ شہر میں ہزاروں بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں
-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اٹلی سے روانہ ہونے والی کشتی پر صہیونی افواج نے 40 میل دور سمندر میں حملہ کیا، لائیو نشریات منقطع، امدادی کارکنوں کو گرفتار کرکے اشدود لے جانے کا انکشاف۔
-
اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳نیویارک ٹائمز کی صیہونی دعوے کی تردید، حماس پر الزامات بے بنیاد قرار