-
چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار، سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔
-
کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳فلسطینی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھ کر پیرس اولمپک گیمز سے صیہونی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔
-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
بشیر کو رہا کرو ... ایرانی موسیقار، غزہ کی حمایت کی وجہ سے فرانس کے عتاب کا شکار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸غزہ پراسرائیلی حکومت کے حملے کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فرانس کی حکومت کے اقدامات بدستور جاری ہیں اور اس کا تازہ شکار ایک ایرانی موسیقار کو بنایا گيا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے۔