-
پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔
-
پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
مہنگائی اور سیاسی صورت حال کی بابت حکومت پر امیر جماعت اسلامی کی شدید تنقید، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، مہنگائی، بجلی معیشت اور سیاسی صورت حال پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بایا ہے اور 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کی جماعت اسلامی کا غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی نے دشمنوں کو جنگ بندی کے معاہدے پر آمادہ اور پسپائی پر مجبور کیا۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ عالمی طاقتیں مذاق کر رہی ہیں: فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کیا: حافظ نعیم الرحمٰن
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے عالمی استحکام فورس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کاروباری مراکز بند
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے اکثر شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز بند ہيں