SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان کا دورۂ ایران

  • عمران خان نے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر خراج عقیدت پیش کیا + ویڈیو

    عمران خان نے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر خراج عقیدت پیش کیا + ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸

    پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سےعمران خان کی ملاقات کا انعکاس

    رہبرانقلاب اسلامی سےعمران خان کی ملاقات کا انعکاس

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دوروزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت سے ملاقات کرنے کے علاوہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم نے دی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    پاکستان کے وزیر اعظم نے دی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے زیادہ تقویت پانے چاہئیں ، رہبرانقلاب اسلامی

    ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے زیادہ تقویت پانے چاہئیں ، رہبرانقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہا‏ئی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں

  • ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کا مشترکہ بیان

    ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کا مشترکہ بیان

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰

    ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک مشترکہ بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دونوں ملکوں کی سرحدوں کو امن و دوستی کی سرحدیں ہونی چاہئیں دہشت گردی جیسے خطرات کے مقابلے میں تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • امریکی پابندیوں کے باوجود ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے مواقع موجود ہیں، عمران خان

    امریکی پابندیوں کے باوجود ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے مواقع موجود ہیں، عمران خان

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے ذریعے ایران پر نئی پابندیوں کے باوجود تہران اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی تعلقات میں فروغ کا امکان موجود ہے۔

  • پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال

    پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹

    عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے

  •  کوئی بھی ملک تہران اور اسلام آباد کے روابط کو متاثر نہیں کرسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    کوئی بھی ملک تہران اور اسلام آباد کے روابط کو متاثر نہیں کرسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کے لئے سریع الحرکت ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔

  • وزیراعظم پاکستان کا سعد آبادکمپلیکس میں پرتپاک سرکاری استقبال

    وزیراعظم پاکستان کا سعد آبادکمپلیکس میں پرتپاک سرکاری استقبال

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو تہران کے سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا۔

  • ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط

    ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS