-
ہندوستان: متنازعہ فلم اودے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ، مولانا ارشد مدنی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فلم ’ادے پور فائلز‘ پر سپریم کورٹ میں اعتراض درج کراتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور ملک میں فرقہ واریت بڑھانے والی قرار دیا
-
ایس آئی آر- جمہوریت پر حملہ، بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے، اپوزیشن کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے کے پیش نظر ایس آئی آر کے عمل کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر لوک سبھاميں اپوزیشن جماعتوں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائي ملتوی کرنا پڑی۔
-
ٹرمپ ہندستان کی توہین کر رہا ہے؛ کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ٹرمپ بار بار ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کی بات کہہ کر ہندوستان کی بے عزتی کر رہے۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں گوگل اور میٹا کو نوٹس
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ہندوستان کے مالیاتی جرائم کمیشن (ایف سی سی) نے منی لانڈرنگ اور سٹے بازی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے گوگل اور میٹا کے ایگزیکٹوز کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلب کیا ہے۔
-
جنوبی ہندوستان میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، کیرالہ اور تمل ناڈو کے متعدد اضلاع میں اورنج الرٹ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰کیرالہ اور تمل ناڈو میں موسمی شدت، اورنج الرٹ کے تحت تعلیمی ادارے بند، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
-
ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔
-
دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔