SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • پانامہ میں ڈی پورٹ کیے گئے ہندوستانیوں کو ان کی شناخت کی تصدیق کے بعد واپس لایا جائے گا: ہندوستان

    پانامہ میں ڈی پورٹ کیے گئے ہندوستانیوں کو ان کی شناخت کی تصدیق کے بعد واپس لایا جائے گا: ہندوستان

    Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰

    ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پانامہ میں ڈی پورٹ کئےجانے والے ہندوستانیوں کی پہلے شناخت کی تصدیق کی جائے گی اس کے بعد انہیں ملک واپس لایا جائے گا۔

  • روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل

    روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔

  • بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں محمد شمیع اور شوبمان گل کا بہترین کھیل، ہندوستان نے 6 وکٹ سے بنگلادیش کو ہرایا

    چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں محمد شمیع اور شوبمان گل کا بہترین کھیل، ہندوستان نے 6 وکٹ سے بنگلادیش کو ہرایا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا میچ جمعرات کو دبئی میں ہندوستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کےدرمیان کھیلا گیا۔ جس سے ہندوستان نے 6 وکٹ سے جیت لیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی کی صوبائی حکومت کی تقریب حلف برداری

    ہندوستان: دہلی کی صوبائی حکومت کی تقریب حلف برداری

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸

    بھارتیہ جنتا پارٹی ستائیس سال کے بعد آج دہلی کی صوبائی حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے جارہی ہے آج شالیمار باغ سے ایم ایل اے ریکھا گپتا دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گیں ان کے ساتھ چھے دیگر وزراء حلف لیں گے۔

  • انداز جہاں: ہند-امریکا اسٹریٹجک معاہدہ اور علاقائی رد عمل

    انداز جہاں: ہند-امریکا اسٹریٹجک معاہدہ اور علاقائی رد عمل

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/19

  • ہندوستان: گیانیش کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا

    ہندوستان: گیانیش کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹

    گیانیش کمار نے آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا ہے

  • ہندوستان: گیانیش کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

    ہندوستان: گیانیش کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰

    ہندوستان کی وزارت قانون نے پیر کی شب ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مسٹر گیانیش کمار کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کا اعلان کیا۔

  • ہندوستان: عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر عدالتی تشویش

    ہندوستان: عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر عدالتی تشویش

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران

    دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS