-
جنوبی لبنان میں پھر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، ایک شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱جنوبی لبنان پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک لبنانی شہری جابحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
وزیر خارجہ: ایران مسائل کے حل کا بوجھ اکیلے نہيں اٹھا سکتا
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
لبنان میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والا داعش کا سرغنہ ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷عراقی کاؤنٹر ٹیررازم ادارے نے شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دیں گے؛ ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
انداز جہاں: صیہونی خطرہ اور اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ: 18-09-2025
-
والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷ایران کی والی بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ چیمپین شپ مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز جمعرات فلپائن کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵کروشیا میں گریکو رومن اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے جاری ہیں اور پہلے ہی دن ایرانی پہلوانوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵سعودی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے فون پر بات کی۔
-
صدر ایران: ایران اور روس کے درمیان کامیاب تعاون دنیا میں یک قطبی دور کے خاتمے کی علامت
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰صدر پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کو عالمی یک قطبی نظام کے خلاف مؤثر قرار دیتے ہوئے دوطرفہ معاہدوں کے فوری نفاذ اور دوستانہ تعلقات میں توسیع پر زور دیا۔
-
12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بارہ روزہ مسلط شدہ صیہونی جنگ کے حوالے روس کے موقف کو سراہا ہے