-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور نواسہ رسولۖ کی شہادت کا غم
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شب شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایران اور پاکستان نے آپسی لین کو تین ارب ڈالر کے مقررہ ہدف تک پہنچانے کے لئے زرعی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ پر قبضہ کا صیہونی منصوبہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ: 21-08-2025
-
اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کرنے کی مخالفت؛ اقوام متحده میں چینی مندوب
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے۔
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے پاس پہلے سے کہیں زیادہ بہتر صلاحیتوں کے حامل میزائل موجود ہیں اور دشمن کی ممکنہ مہم جوئی کی صورت میں اس بار ان کی مدد لی جائے گی۔
-
انداز جہاں: ٹیرف وار میں امریکہ کی ناکامی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ: 20-08-2025
-
ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایران اور بیلاروس کے سربراہوں نے تعاون کی متعدد دستاویزات اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں۔
-
اربعین حسینی اور بی بی سی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ہر گزرتے سال کے ساتھ اربعین حسینی کی رونق میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔