-
ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔
-
مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مغرب اور امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صدارتی انتخابات کے نتائج کی مکمل تفصیلات
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
منتخب صدر کا مشہد میں عوامی اجتماع سے خطاب - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سکیورٹی فراہم کرنے میں برطانوی پولیس کی کوتاہی پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴ایران نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر برطانیہ کے پولنگ اسٹیشن کے لئے مناسب سکیورٹی انتظامات نہ کئے جانے پر لندن حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی مکمل تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶ایران کے نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے بھرپور کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے حقوق کا احترام اور ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے کرے۔
-
عرب تجزیہ نگار نے عرب حکومت کو للکارا، ایران سے سیکھو...!
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر عبد الباری عطوان نے انتخاباتی نظام سے کئی عرب سربراہوں کے لا علم ہونے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو یہ بھی نہيں پتہ کہ بلیٹ باکس کیا ہوتا ہے، تم صرف پھل سبزی کے باکس پہچانتے ہو، اس لئے آؤ اور ایران سے سیکھو۔