-
حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدیدترین ڈرون تباہ کردیا + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدید ترین ڈرون ہرمس 900 تباہ کردیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی شدید بمباری + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران گیارہ مرتبہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر گیارہ حملے کئے ہیں جن میں ایک حملہ بیروت ایئرپورت کے قریب کیا گیا۔
-
القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجیوں کے ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے جبالیہ کیمپ شمالی غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
حیفا اور کریات شمونا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور کریات شمونا کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں لبنان اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے لبنان و غزہ پٹی میں نسل کش صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہيں
-
غزہ میں القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اعلی صہیونی کمانڈر ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں ایک صیہونی کمانڈر سمیت کئی صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی کے علاقے جبالیا میں دو کارروائیوں میں بریگیڈ 401 کےکمانڈر سمیت چار صیہونی فوجی افسر ہلاک ہو گئے ایک اور کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کو ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں تمام اہداف معین ہو چکے ہیں اور ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کسی بھی قسم کے حملے اور یا ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کی مسجد الاقصی کی بےحرمتی
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گویر اور صیہونی انتہا پسندوں کے ایک گروہ نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کی۔