-
اقوام متحدہ صہیونی حکومت کو لگام دے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کہ بربریت کو فوری طور پر روک دے۔
-
آج کل مزاحمتی فورسز کے خوف و ہراس سے صیہونی حکام چین سے نہیں سوسکتے، قالیباف
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۴ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے کہا کہ مزاحمتی استقامت کے خوف و ہراس سے صیہونی حکمراں تل ابیب میں ایک رات بھی چین سے نہیں سو سکتے ہیں۔
-
علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
حزب اللہ کے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں "قادر 2 " اور " نصر1" کی رونمائی + ویڈیوز
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں"قادر دو" اور "نصر ایک" کی رونمائی کردی۔
-
ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
-
نیتن یاہو دور حاضر کا ہٹلر ہے، نکاراگوئے کے صدر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶نکاراگوئے کے صدر نے صہیونی وزیر اعظم کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
حزب اللہ کے راکٹ حملے، مقبوضہ فلسطین کی کئی صیہونی کالونیوں کی بجلی منقطع
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی کرمئیل صیہونی کالونی سمیت مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے مراکز پر حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید میزائلی حملہ، ہزاروں صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴صیہونی میڈیا ذرائع نے بدھ کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد اور اس کے اطراف کی کالونیوں پر جنوبی لبنان سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں شہر صفد پر پچاس میزائل فائر کئے گئے ہيں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں ہالینڈ میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی عوام نے صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔