-
مشرق وسطی سے اپنے شہریوں کو نکالنے کےلئے برطانیہ کی آمادگی
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰برطانوی وزیردفاع نے کہا ہے کہ لندن مقبوضہ فلسطین کے ساحلوں پر امریکی کارروائیوں کے منصوبے میں شرکت کا پروگرام نہيں رکھتا تاہم مشرق وسطی سے اپنے شہریوں کو باہرنکالنے کے لئے فوج کو الرٹ کر دیا ہے۔
-
ایران سے امریکی صدر جو بائیڈن کی اپیل
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷امریکی صدر جو بائيڈن نے ایک بار پھر آشکارہ مداخلت اور اسرائیل کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے کہا ہے کہ وہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کا جواب نہ دے۔
-
ایران کے جوابی حملے کے امکان میں اضافہ، تیل کی منڈی میں بحران
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کا امکان بڑھنے کے بعد تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
اسرائيل کے کواڈ کوپٹر سرایا القدس کے کنٹرول میں (ویڈیو)
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ میں صیہونیوں کی جاسوسی کی سرگرمی کے دوران اسرائيل کے کواڈ کوپٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
صیہونی حکومت میں بحران کی بابت نیتن یاہو کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کا مقابلہ کرنے میں ان کی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جارح کی تنبیہ ایک ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب جارح اسرائیل تمام بین الاقوامی قوانین اور ویانا کنوینشن کی خلاف ورزي کر رہا ہے اور اس نے سفارتی مقامات اور افراد کی سیکورٹی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ان حالات میں اپنا قانونی دفاع کرنا اور جارح کو سزا دینا نہایت ہی ضروری ہے۔