-
وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو وحشیانہ جرائم جاری رکھنے سے روکے جانے کو دنیا کے عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کشتیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے ساحل پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقے بئر السبع میں ایک فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور کم سے کم ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر صیہونی جارحیت میں انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
یہ تصویر کس کی ہے اور کیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳گزشتہ مہینے اور غزہ جنگ کے آغاز پر صیہونی فوجیوں نے غزہ میں عام فلسطینیوں کو گرفتار کیا تھا جس کے ویڈیو شائع ہوئے تھے اور جس پر عالمی میڈیا میں کافی رد عمل سامنے آیا تھا۔
-
اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے زیادہ ہتھیار ارسال کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر امریکی ریاست ورمونٹ سے آزاد سینیٹر برنی سینڈرز نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو چھے مرتبہ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔