-
غزہ میں ملبے سے 70 شہیدوں کی لاشیں برآمد، صیہونیوں نے 56 رہائشی عمارتوں کو دھماکے سے اڑادیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج بدھ کی شام کو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور غزہ میں ملبے سے 70 شہدا کی لاشیں برآمد ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے جال میں پھنس گیا اسرائیل، جنگ بندی کے لئے مارنے لگا ہاتھ پیر
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے غزہ پٹی میں ایک اور جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے اور اس سے قطری فریق کو آگاہ بھی کر دیا ہے۔
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونیوں پرغزہ جنگ کے شدید اثرات کا انکشاف، 60 فی صد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف جنگ کے صیہونیوں پر پڑنے والے شدید اثرات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 فی صد اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔
-
یمن کے بعد ملائیشیا کا اہم قدم، اسرائیل کی پریشانی بڑھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایران: امریکا کو غزہ کی جنگ ميں سیاسی اور اخلاقی شکست ہوئی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک غزہ جنگ کے فاتح فلسطینی عوام ہیں اور امریکی حکومت اس جنگ میں اخلاقی و سیاسی شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں صیہونی وحشیگری کے بارے میں ایک خصوصی عدالت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳غزہ پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کے ساتھ ہی انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے جنگ غزہ کے حوالے سے ایک خصوصی عدالت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں ووٹنگ ملتوی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے موضوع پر منگل کی شام ہونے والی ووٹنگ ملتوی ہوگئی۔
-
حماس: صیہونی حکومت فلسطینیوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور نہيں کرسکے گی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱تحریک حماس نے جبالیا کیمپ میں صیہونیوں کے جرائم کو فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔