SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ

    صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا اور اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔

  • غزہ کا انڈونیشین ہسپتال مکمل طور پر ٹھپ ، الاہلی ہسپتال محاصرے میں

    غزہ کا انڈونیشین ہسپتال مکمل طور پر ٹھپ ، الاہلی ہسپتال محاصرے میں

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳

    غزہ کے ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے ۔ انڈونیشین ہسپتال میں کام مکمل طور پر رک گيا ہے جبکہ المعمدانی یا الاہلی ہسپتال کا محاصرہ کر لیا گيا ہے-

  • جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

    جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳

    صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے درجنوں فلسطیینیوں کو شہید اور بڑی تعداد میں نہتے فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-

  • جنین کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ

    جنین کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    صیہونی فوجیوں نے جمعے کی صبح کو مقبوضہ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کیا ہے

  • حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس طاقت کا صیہونی حکومت نے اعتراف کیا

    حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس طاقت کا صیہونی حکومت نے اعتراف کیا

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی سرحد پر حزب اللہ لبنان کی انٹلی جنس طاقت کا اعتراف کیا ہے-

  • غاصب صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور ہے: جنرل قا آنی

    غاصب صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور ہے: جنرل قا آنی

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل نے، تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ کے کمانڈر کے نام ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ آّپ نے ثابت کردیا کہ غاصب صیہونی حکومت مکڑی جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے-

  • الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟

    الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    ایک امریکی چینل کا کہنا ہے کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے نيچے سرنگ نیٹ ورک کی موجودگی کا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ملا ہے۔

  • یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر

    یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶

    یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

  • ممتاز زہرا بلوچ: اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روکا جائے

    ممتاز زہرا بلوچ: اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روکا جائے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جاری بدترین جارحیت پر اسرائیل کے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لیے بات کریں۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے

    فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کاسائرن بجنے سے غاصب صیہونیوں پر خوف طاری ہو گیا اور افراتفری مچ گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    ۴۱ minutes ago
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS