SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!

    دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!

    Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    غزہ پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقے اور مغربی کنارے کے رام اللہ علاقے میں صیہونی فوج کے پے در پے زمینی اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فوٹبال کے چار کھلاڑی اور ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔

  • انداز جہاں:  صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/30

  • مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ سے متعلق لبنان کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب

    مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ سے متعلق لبنان کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶

    امریکا نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لئے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ دوسری طرف لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کے لئے ایسا کوئی فیصلہ کرنا آسان نہیں ہے جو خانہ جنگی پر منتج ہوسکتا ہو۔

  • صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس

    صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴

    اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹

    غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ان وحشیانہ حملوں میں اور 50 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد

    مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷

    القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

  • صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-

    صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱

    اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں بیک وقت کئی فوجی آپریشن شروع کر دیئے ہيں۔

  • حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں

    حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶

    اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔

  • ای سی او اجلاس سے صدر ایران کا خطاب: علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور

    ای سی او اجلاس سے صدر ایران کا خطاب: علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مناسب انفراسکٹریکچر کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

  • فتح وفد کے دورۂ مصر پر اسرائیلی پابندی، مذاکراتی عمل متاثر

    فتح وفد کے دورۂ مصر پر اسرائیلی پابندی، مذاکراتی عمل متاثر

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹

    صیہونی حکومت نے تحریک فتح کے ایک وفد کو مصر جانے سے روک دیا جوآزادی کے بعد جلاوطن کردیئے جانے والے فلسطینیوں سے ملنے کے لئے جارہا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر

    نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر

    ۵ minutes ago
  • جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکیں

  • کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے

  • پاکستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، 34 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS