-
صیہونی فوج نے شام میں ڈرون طیارہ گرنے کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غاصب صیہونی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول کی پرواز کے دوران شام میں گر گیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب دشمن سے تصادم کا وقت قریب ہے:عرین الاسود
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے کہا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں قیدیوں کی حمایت میں صیہونی دشمن سے مقابلہ کی صلاحیت میں اضافہ کریں گے۔
-
فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائی
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
حوارہ میں صیہونیت مخالف فلسطینی کارروائیوں کا خیرمقدم
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے علاقےحوارہ میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیوں اور فائرنگ کے واقعے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور اس قسم کی کارروائیوں کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
حوارہ آپریشن صیہونی ریاست کی دمشق میں دہشت گردی کا ردعمل ہے۔ فلسطینی مزاحمت کا بیان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰فلسطینی گروہوں نے حوارہ کے علاقے میں ہونے والے فلسطینیوں کے آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ یہ صیہونی ریاست کی سرایا القدس کمانڈر کے قتل کا فطری ردعمل ہے۔اس آپریشن میں تین صیہونی زخمی ہوگئے تھے
-
ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران کا کھلا خط
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران نے کھلے خط کے ذریعے تین یاہو کو ناجائز صیہونی ریاست میں پائے جانے والے تمام بحرانوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔
-
صیہونی اہداف پر فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی اہداف پر حملے کیے ہیں اور صیہونی فوج کی جارحیت کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کیا۔