-
تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے نشانے پر عرب ممالک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵خلیج فارس کے عرب ممالک کو صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کے ہیکر گروپ نے پھر کیا حملہ: اسرائیل کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ایک ہیکر گروپ نے اس پر سائبر حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی جارحیت پرعرب ممالک کو آئینہ دکھا دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی مزاحمتی کاروائیاں
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
جھوٹا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں، اس میں شدت کی وجوہات ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰ایران کے سلسلے میں جھوٹا پروپیگنڈا کوئی نئی بات نہیں مگر حالیہ برسوں کے دوران اُس میں شدت کی مختلف وجوہات ہیں، یہ بات ایران کے ترجمانِ وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہی۔
-
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے مزید 80 مکانات مسمار کرنے کا اعلان کیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴عالمی برادری کی خاموشی کے درمیان فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳مقبوضہ فلسطین کے جنین علاقے میں سیکڑوں مزاحمتی نوجوانوں نے اپنے اسلحوں کے ہمراہ پریڈ کر کے ایک بار پھر غاصب صیہونی دشمن کو اپنے فولادی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ان دنوں حساس صورتحال کے پیش نظر فلسطینی نوجوانوں کی یہ پریڈ کافی اہم سمجھی جا رہی ہے۔
-
صیہونی وزیر کی اپنے موقف سے پسپائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک فلسطینی گاؤں کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی۔