-
جنوبی جنین میں فلسطینی مقاومت کا صیہونی فوجی چھاؤنی پر حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی جنین میں واقع صیہونی فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا ہے۔
-
ویسٹ بینک کی دھماکہ خیز صورت حال سے اسرائیل پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کی صورت حال پہلی انتفاضہ سے پہلے کے دنوں جیسی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے کم سن فلسطینی بچے کو شہید کردیا (ویڈیو)
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے علاقے جنین کیمپ میں رہنے والے ایک کم سن فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے خطرے کی گھنٹی، ویسٹ بینک کا علاقہ بارود کا ڈھیر بن گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوت نے رپورٹ دی ہے کہ شام اور عراق سے مغربی کنارے میں ہزاروں ہتھیار اسمگل کیے گئے ہیں۔
-
استقامت و مزاحمت جاری رکهنے پر حماس کی تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے حامیوں کا بڑا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے یوم تشکیل کے موقع پر غرب اردن میں ایک بڑے اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے بھرپور جد و جہد پر زور دیا گیا۔
-
استقامت صیہونی غاصبوں کے بالمقابل واحد راستہ ہے: حماس
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱رام اللہ میں ایک فلسطینی جوان کی غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد حماس نے اپنے بیانیے میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مزاحمت و استقامت ہی غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری چار فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحوں کی تباہی و نابودی کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید4 فلسطینی شہید ہو گئے۔