-
دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کردی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
-
صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو صیہونی فضائیہ کی دھمکی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صیہونی اخبار ہاآرتز کے مطابق صیہونی فضائیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس فورس کے نو سو ستّر ہوا بازوں نے غزہ کی جنگ بند کرنے پر مبنی اپنا خط واپس نہ لیا تو انہیں فوج سے ، نکال باہر کردیا جائے گا۔
-
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے تیار؛ میکرون
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰فرانس چند ماہ کے اندر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسرائیل ریاستی دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمن
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ریاستی دہشت گرد ہے۔ اسکی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے ۔
-
امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین پر قیامت بیت رہی ہے اور امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے جب کہ اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے ۔
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵صیہونی حکومت ، غزہ ميں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ہی رہائشی علاقوں پر وسیع فضائی حملے کر رہی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔